بین الاقوامی امور کے ماہر “محمد جسار” نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے 7 مسلمان ممالک کے شہریوں پر پابندی کا نیا امریکی قانون حیران کن ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ ان ممالک کے شہری ہی دہشتگردی کی تمام کاروائیوں کے ذمہ دار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3502426 تاریخ اشاعت : 2017/02/03